Site icon Daily Pakistan

سائفر کیس: بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

جعلی رسیدوں کا کیس: بشریٰ بی بی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت

جعلی رسیدوں کا کیس: بشریٰ بی بی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت

سائفر کیس کی سماعت کے لیے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین سائفر کیس کی سماعت کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ان کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان، ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر ذوالفقارعباس نقوی بھی جیل پہنچ گئے۔ذوالفقار عباس نقوی کا کہنا ہے کہ آج ملزمان میں سائفر کیس کی چالان نقول تقسیم ہوں گی، آج کی سماعت کے بعد سائفر کیس کے ٹرائل میں ایک ہفتے کا وقفہ کیا جائے گا۔

Exit mobile version