بشری بی بی نے جیل میں بہتر سہولتوں کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیوی بشری بی بی نے خاوند کی طرح جیل میں بہتر سہولتوں کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ اس حوالے سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ بشری بی بی نے بہتر سہولتوں کے لیے جیل حکام کو متعدد […]