سابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد کی عدالتوں کے سامنے ایک بار پھیر پیش نہیں ہوں گے اس حوالے سے انھوں نے اپنے وکلا کی ٹیم کے توسط سے آج پیشی سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےکے کیس میں عمران خان نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکی انکے وکیل کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے ایسا نہیں کہ عمران خان عدالت میں پیش نہیں ہونا چاہتے عدالت نے پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی کے آنے تک سماعت میں 11 بجے تک وقفہ کردیا۔ عمران خان کی آج اسلام آباد کی تین عدالتوں میں پیشی ہے،