Site icon Daily Pakistan

سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ کے مقام پر جزوی طور پر بند

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ کے مقام پر جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے سڑک بند ہونے کی وجہ سے اسلام آباد اور

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ کے مقام پر جزوی طور پر بند کر دی گئی ہے سڑک بند ہونے کی وجہ سے اسلام آباد اور پشاور سے آنے والی ٹریفک کو موٹروے پولیس کی جانب سے کاٹلنگ انٹرچینج سے آؤٹ کروایا جا رہا ہے ہے سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ کے مقام پر جزوی طور پر بند ہے جبکہ سوات سے آنے والی ٹریفک چکدرہ کے مقام پر بند کر دی گی ہےسڑک کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے عوام سے گذارش ہے کہ موسمی حالات کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کریں سفر شروع کرنے سے پہلے یا کسی مدد کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کیا جا سکتا ہے

Exit mobile version