Site icon Daily Pakistan

سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبہ بلوچستان میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم جاری

swati

اعظم سواتی کیخلاف مقدمات پر سندھ حکومت،پراسیکیوٹر جنرل اور آئی جی پولیس کو نوٹس

سابق وفاقی وزیر سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبہ بلوچستان میں درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم جاری تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہایکورٹ نے اعظم سواتی کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف صوبہ بلوچستان میں درج ہونے والی تمام ایف آئی آرز ختم کر دی جایں ان کے خلاف کچلاک، حب، ژوب، سمیت پانچ علاقوں میں ایف آئی آرز درج تھیں اور بلوچستان پولیس اعظم سواتی کو اسلام آباد سے گرفتار کر کے کوئٹہ لے آئی تھی

Exit mobile version