Site icon Daily Pakistan

سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر شیخ رشید پر حملہ کرنے کی دھمکی آمیز کال موصول

سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر شیخ رشید پر حملہ کرنے کی دھمکی آمیز کال موصول،پولیس پولیس کی جانب سے شیخ رشید کو آگاہ کر دیا گیا

سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر شیخ رشید پر حملہ کرنے کی دھمکی آمیز کال موصول،پولیس پولیس کی جانب سے شیخ رشید کو آگاہ کر دیا گیا

سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر شیخ رشید پر حملہ کرنے کی دھمکی آمیز کال موصول،پولیس پولیس کی جانب سے شیخ رشید کو آگاہ کر دیا گیا ملاقاتیں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کا مشورہ، راولپنڈی پولیس نے شیخ رشید احمد کا یکورٹی پلان تبدیل کرکے سیکورٹی بڑھا دی پولیس نے لال حویلی کی بھی سیکورٹی بھی بڑھا دی، دھمکی آمیز کال کرنے والے خص نے اپنا نام ارشاد انصاری بتایا ہے،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھمکی آمیز کال کی تحقیقات شروع کردی ولیس حکام کی جانب سے شیخ رشید احمد کے بھتیجے راشد شفیق کو مطلع کردیا گیا اسے قبل بھی لال حویلی کے نمبروں پر دھمکی آمیز کالز موصول ہوچکی ہیں

Exit mobile version