شانگلہ کے علاقے چکی سر میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی گنانگر پر حملہ کیا ہے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید اور محرر سمیت 2 زخمی ہوئے ہیں۔شہید اہلکاروں میں اے ایس آئی حسن خان اور سپاہی نثار خان شامل ہیں۔پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو بٹ گرام اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
شانگلہ ، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2اہلکار شہید

شانگلہ ، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2اہلکار شہید
