Site icon Daily Pakistan

شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر بڑھانے کی ہدایت کردی

شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر بڑھانے کی ہدایت کردی

شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر بڑھانے کی ہدایت کردی

وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی بات چیت رنگ لے آئی جینیوا کے بعد سعودی عرب سے بھی پاکستان کے لئے ایک اور بڑی خوش خبری وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر بڑھانے کی ہدایت کردی سعوی ولی عہد کا یہ اقدام وزیراعظم شہبازشریف سے بات چیت کے فریم ورک کے تحت ہوا: سعودی سرکاری اعلان پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان 25 اگست 2022 کوہوا تھا: سعودی ولی عہد نے سٹیٹ بینک آف پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی رقم بڑھانے کا جائزہ لینے کی بھی ہدایت کردی سٹیٹ بینک آف پاکستان میں 5 ارب ڈالر ڈیپازٹ میں توسیع کا اعلان 2 دسمبر2022 کو ہوا تھا:یہ اقدامات سعودی عرب کی جانب سے برادر ملک پاکستان کی معیشت اور اس کے عوام کی حمایت میں کئے گئے ہیں

Exit mobile version