صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس3نومبر کو طلب کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو سہ پہر 4بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس3نومبر کو طلب کرلیا

