Site icon Daily Pakistan

علیمہ خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئیں

علیمہ خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئیں

علیمہ خان انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئیں۔علیمہ خان اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئیں۔
علیمہ خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں واضح رہے کہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر کے احتجاج پر مقدمہ درج ہے۔

Exit mobile version