Site icon Daily Pakistan

عمران خان کی گرفتاری کے لیئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

عمران خان نے پارٹی ورکرز کی گرفتاریوں اور آرٹیکل 245 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

عمران خان نے پارٹی ورکرز کی گرفتاریوں اور آرٹیکل 245 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ لےکر کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔عمران خان کی گرفتاری کے لیےلاہور پولیس کوئٹہ پولیس کی مددکرےگی کوئٹہ سے عمران کان کی گرفتاری کے لیئے آنے والی پولیس ٹیم میں ایس پی ندیم ، ڈی ایس پی عبدالستار، سب انسپکٹر اور دیگر 2 اہلکار شامل ہیں

Exit mobile version