سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع کر دی عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت کے روبرو پیش ہوئے
بابر اعوان کی جانب سے طبعی بنیادوں پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 10 جنوری تک ملتوی کر دی
عمران خان کی دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ میں ، عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع

عمران خان کی دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ میں ، عبوری ضمانت میں 10 جنوری تک توسیع