Site icon Daily Pakistan

عمر ایوب کیخلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

عمر ایوب کیخلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

عمر ایوب کیخلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو ارسال

اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق ریفرنس سابق ایم این اے بابر نواز نے اسپیکر ایاز صادق کو بھجوایا تھا۔
عمر ایوب پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے گوشواروں میں اپنے اثاثے چھپائے۔ریفرنس میں مقف اپنایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاری کے ویزے اور اس کی منفعت و خسارے کا اندراج نہیں کیا گیا، ایک کمپنی کے حصص اور منافع کو ظاہر نہیں کیا گیا، وہ آئین کی دفعہ 63 اے کے تحت رکن قومی اسمبلی بننے کے اہل نہیں رہے۔

Exit mobile version