پاکستان

میں دیکھتا ہوں شہباز شریف کیسے قومی اسمبلی آئیں گے، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کو میں نے قومی اسمبلی میں بیٹھنے نہیں دیا، میں دیکھتا ہوں شہباز شریف کیسے قومی اسمبلی آئیں گے۔ راولپنڈی میں پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے اور قیدی وین میں بیٹھنے سے پہلے […]

Read More
پاکستان جرائم

عمر ایوب پولیس کو چکمہ دے کر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے پاس پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب پولیس کو چکمہ دے کر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے پاس پہنچ گئے۔ عمر ایوب کو داہگل ناکے سے پہلے گورکھپور ناکے پر دیگر رہنماں کے ساتھ روک دیا گیا تھا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب گورکھپور ناکے سے […]

Read More
پاکستان

عمر ایوب نے پی ٹی آئی میں اختلافات سے متعلق وضاحت دیدی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تحریک انصاف میں اختلافات سے متعلق وضاحت دے دی۔ہری پور میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب میں عمر ایوب نے کہا کہ اختلافات ہوتے رہتے ہیں لیکن بانی پی ٹی آئی کی بات فائنل ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری […]

Read More
پاکستان

پولیس افسران نے ہمارے ساتھیوں کو روکا، آگے نہیں جانے دیا، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے نام جیل سپرنٹنڈنٹ کو آئے ہوئے تھے، پارٹی لیڈرز کو روک دیا گیا۔ پولیس افسران نے ہمارے ساتھیوں کو آگے نہیں جانے دیا۔ راولپنڈی میں دیگر رہنماں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ جیل کے […]

Read More
پاکستان

عمر ایوب کا آصف زرداری پر سندھ کا پانی بیچنے کا الزام

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے صدر مملکت آصف زرداری پر سندھ کا پانی بیچنے کا الزام لگادیا۔ عمر ایوب، عامر ڈوگر، زرتاج گل اور دیگر رہنما اڈیالہ جیل پہنچے تو انہیں گورکھپور ناکے پر روک دیا گیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان

تین ماہ ہوگئے بانی سے ملاقات نہیں ہوئی، عمر ایوب

عمر ایوب نے کہا ہے کہ تین ماہ ہوگئے ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کی اس موقع پر ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ کیا امریکا سے آئے ہوئے وفد کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی […]

Read More
پاکستان

ہمارے ساتھ دوغلے پن کا مظاہرہ کیاجارہاہے ،عمر ایوب

پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ہمارے خلاف بے شمار مقدمات درج کر رکھے ہیں۔ عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے کارکنوں پر شیلنگ کی گئی جس کی ہم مذمت کرتے ہیں، ہمارے ساتھ دوغلا پن دکھایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج خصوصی کمیٹی کا اجلاس […]

Read More
پاکستان

خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا مینڈیٹ نہیں ، عمر ایوب

عمر ایوب نے کہا ہے کہ خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے۔ عمر ایوب نے کہا کہ ہم آئینی ترامیم کے اس عمل کا کبھی حصہ نہیں بنیں گے۔انہوں نے کہا کہ خصوصی کمیٹی کے پاس آئینی ترامیم لانے کا کوئی مینڈیٹ نہیں ہے، 10 ستمبر کو خفیہ ایجنسی […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کو کل یا پرسوں رہا ہوجانا چاہیے تھا ، عمر ایوب

رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی پر بوگس مقدمات ہیں، انہیں کل یا پرسوں رہا ہونا چاہیے تھا۔عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے توشہ خانہ 2 کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کو جیل میں رکھا ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا […]

Read More
پاکستان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا: عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے جن رہنمائوں کے فوجی ٹرائل ہو رہے ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اختر مینگل […]

Read More