Site icon Daily Pakistan

مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفرا کی تعیاناتی کی منظوری

دہشت گردوں کے خلاف قوم کی ڈھال بننے والے ہمارے ہیرو ہیں وزیراعظم شہباز شریف

دہشت گردوں کے خلاف قوم کی ڈھال بننے والے ہمارے ہیرو ہیں وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سفرا کی تعیاناتی کی منظوری دیدی سمری کی منظوری وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سفارش پر دی گئی وزیراعظم نے نعمان بشیر بھٹی کو کازکستان میں پاکستانی سیر تعیاناتی کی منظوری دیدی محمد سعید سرور تاجکستان میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے حسن علی ذیگم کو کرغزستان میں سفیر تعیانات کرنے کی منظوری

Exit mobile version