Site icon Daily Pakistan

مری، جیولر شاپ سے 4 کروڑ کے زیوارت کی چوری

مری، جیولر شاپ سے 4 کروڑ کے زیوارت کی چوری

مری، جیولر شاپ سے 4 کروڑ کے زیوارت کی چوری

مری میں جیولر شاپ سے 4 کروڑ روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق مری کے دیول بازار میں چور جیولر شاپ سے 4 کروڑ روپے مالیت کے زیوارت چوری کر گئے۔
پولیس حکام کے مطابق کروڑوں روپے مالیت کے زیورات کی چوری کی واردات رات گئے ہوئی تھی۔دیول بازار میں چوری کی واردات کی خبر سامنے آنے پر تاجروں اور عوام نے احتجاج کیا اور سڑک بلاک کردی۔پولیس نے تاجروں کو 24 گھنٹے کے اندر ملزمان کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی، جس کے بعد بازار کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

Exit mobile version