Site icon Daily Pakistan

نئےسپہ سالار کے نام کے انتخاب کے لیئے پانچ ناموں پر مشتمل سمری وزیر اعظم کو ارسال

وزیر اعظم

وزیر اعظم

وزارت دفاع نےنئے سپہ سالار کے نام کے انتخاب کے لیئے پانچ سنیئر جنرلز کے ناموں پر مشتمل سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی ہے ڈوزیئر میں پہلا نام لیفٹننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے دوسرا نام لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا تیسرا نام لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس چوتھا نام لیفٹیننٹ جنرل نعمان جبکہ پانچواں نام لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا ہے

Exit mobile version