امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نایاب معدنیات کی پیچیدگی سے متعلق اب کوئی سوال نہیں ہونا چاہیے۔امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے گفتگو سے متعلق بتایا کہ چینی صدر کے ساتھ ڈیڑھ گھنٹہ بات چیت دونوں ملکوں کے لیے مثبت نتائج کی حامل رہی۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کی ٹیمیں جلد ملاقات کریں گے، ملاقات سے متعلق بہت جلد میڈیا کو بتاں گا۔امریکی صدر نے کہا کہ چینی صدر نے مجھیچین مدعو کیا اور میں نے انھیں مدعو کیا ہے، دونوں ملک آگے بڑھنے کے لیے کام کر رہے ہیں، ہماری زیادہ تر گفتگو تجارت پر مرکوز رہی، گفتگو میں روس یوکرین اور ایران پر کوئی بات نہیں کی گئی۔
نایاب معدنیات کی پیچیدگی سے متعلق اب کوئی سوال نہیں ہونا چاہیے، ٹرمپ

نایاب معدنیات کی پیچیدگی سے متعلق اب کوئی سوال نہیں ہونا چاہیے، ٹرمپ