ٹرمپ نے کمیلا ہیرس کے ساتھ دوسری بحث کی دعوت سے انکار کر دیا
امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کمیلا ہیرس کی جانب سے ایک اور صدارتی مباحثے کی تجویز کو مسترد کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایک اور بحث کے لیے بہت دیر ہو چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ بحث نہیں ہو سکتی کیونکہ تین ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ ہو رہی ہے۔