Site icon Daily Pakistan

نیا توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان اور بشریٰ کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

نیا توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان اور بشریٰ کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

نیا توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان اور بشریٰ کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی گئی، احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا مزید 7 روز جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع مانگی تھی۔آج عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرلی اور دونوں ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ ملزمان کو دوبارہ 29 جولائی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Exit mobile version