Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کادورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کادورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کادورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا دو روزہ کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد اب سے کچھ ہی دیر میں پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں. ابو ظہبی کے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادی امور عزت مآب عبداللہ طوق المری اور پاکستانی سفارت خانے کے افسران وزیراعظم کو رخصت کرینگے . پی ٹی وی نیوز نشر کریگا.

Exit mobile version