Site icon Daily Pakistan

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کی وفات پر تعزیت کے لیئے انکی رہائش گاہ آمد

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کی وفات پر تعزیت کے لیئے انکی رہائش گاہ آمد

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی سابق صدر اور سینئر پارلیمنٹیرین نجمہ حمید کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ آمد وزیراعظم کا مرحومہ کے صاحبزادوں,بہن محترمہ طاہرہ اورنگزیب اور بھانجی محترمہ مریم اورنگزیب سے اظہار افسوس کیا وزیراعظم کی مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے دعا وزیراعظم کا ملک، جمہوریت اور پارٹی کے لیے مرحومہ نجمہ حمید کی خدمات پر ان کے لیے خراج عقیدت مرحومہ پارٹی کا ایک قیمتی اثاثہ تھیں

Exit mobile version