Site icon Daily Pakistan

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ سندھ میں ضلع خیرپورکا دورہ کریں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ سندھ میں ضلع خیرپورکا دورہ کریں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ سندھ میں ضلع خیرپورکا دورہ کریں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ سندھ میں ضلع خیرپور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وزیر اعظم کو سیلاب کی تباہ کاریوں، متاثرین کی مدد اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے جاری کاوشوں پر بریفنگ دی جائے گی۔وزیر اعظم امدادی کاموں کا جائزہ لینے اور سیلاب متاثرین کا احوال جاننے کے لیے ان سے ملاقات کریں گے۔اس موقع پر وزیر اعظم میڈیا سےگفتگو کریں گے۔

Exit mobile version