Site icon Daily Pakistan

وزیر اعظم نے داخلہ رانا ثنا اللہ کو اہم کام سونپ دیا

حکومت عمران خان کی دھونس، ضد کے سامنے نہیں جھکے گی، رانا ثناء اللّٰہ

حکومت عمران خان کی دھونس، ضد کے سامنے نہیں جھکے گی، رانا ثناء اللّٰہ

وزیر اعظم نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو ارتحادی جماعتوں کیلئے اہم کام سونپ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے واضح کیا ہے کہ رانا ثنااللہ کل ایم کیو ایم
کی مرکزی قیادت سے ملاقات کریں گے اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام دیں گے۔
ایم کیو ایم کا مزید کہنا ہےکہ ملاقات میں لاپتہ کارکنان اور ان کی بازیابی سے متعلق گفتگو ہوگی، وفاقی وزیرداخلہ سے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل پر بھی بات ہوگی۔
وزیرداخلہ ایم کیو ایم مرکز پرلاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کریں گے، وفاقی وزیرداخلہ ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کریں گے۔

Exit mobile version