جن ترامیم پر اتفاق ہے وہ اکتوبر میں منظور کرائی جاسکتی ہیں ، رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جن ترامیم پر اتفاق ہوا ہے ان کی منظوری اکتوبر کے پہلے ہفتے میں دی جا سکتی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے دعوی کیا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کے مسودے پر تحریک انصاف سے غیر رسمی بات چیت […]