Site icon Daily Pakistan

وفاقی حکومت نے جواد ڈوگر کو نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے جواد ڈوگر کو نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے جواد ڈوگر کو نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا

وفاقی حکومت نے نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے،جواد ڈوگر قومی انسداد دہشت گردی کے ادارے کے نئے نیشنل کوآرڈی نیٹرہونگے۔جواد ڈوگر گریڈ 21 کے پولیس افسرہیں،وہ نیکٹا میں ممبرنیکٹا کے طورپر رہے تھے،نیکٹا کے سربراہ کا عہدہ کئی ماہ سے خالی تھا۔نیکٹا سربراہ خالدخٹک چند ماہ پہلے ریٹائرڈ ہوگئے تھے،جواد ڈوگراگلے احکامات تک نیکٹا چیف رہیں گے۔

Exit mobile version