وفاقی حکومت نے جواد ڈوگر کو نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا April 30, 2025 وفاقی حکومت نے نیکٹا کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے،جواد ڈوگر قومی انسداد دہشت گردی کے ادارے کے نئے نیشنل کوآرڈی نیٹرہونگے۔جواد ڈوگر گریڈ 21 کے پولیس افسرہیں،وہ نیکٹا میں ممبرنیکٹا کے طورپر رہے تھے،نیکٹا کے سربراہ کا عہدہ کئی « مزید پڑھیں