Site icon Daily Pakistan

پائلٹ افسر راشد منہاس شہید نشان حیدرکی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب کا انعقاد

کراچی میں پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب منعقد ہوئی ائیر وائس مارشل زعیم افضل پائلٹ افسر راشد منہاس کی

کراچی میں پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب منعقد ہوئی ائیر وائس مارشل زعیم افضل پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائ ائیر آفیسر کمانڈنگ کے ساتھ پائلٹ افسر راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس بھی اس موقع پر موجود تھے پی اے ایف کے چاق و چوبند دستے نے پائلٹ افسر راشد منہاس کی قبر پر سلامی دی۔

Exit mobile version