Site icon Daily Pakistan

پروفیسر جاوید اکرم کو پنجاب کی نگران کابینہ میں وزیر صحت پنجاب تعینات کیے جانے امکان

پروفیسر جاوید اکرم کو پنجاب کی نگران کابینہ میں وزیر صحت پنجاب تعینات کیے جانے امکان

پروفیسر جاوید اکرم کو پنجاب کی نگران کابینہ میں وزیر صحت پنجاب تعینات کیے جانے امکان

پروفیسر جاوید اکرم کو پنجاب کی نگران کابینہ میں وزیر صحت پنجاب تعینات کیے جانے امکان پروفیسر جاوید اکرم شعبہ صحت کے حوالے سے وسیع تجربہ رکھتے ہیں پروفیسر جاوید اکرم دو میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔ پروفیسر جاوید اکرم بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چار چار سال کے لیے تعینات رہ چکے ہیں ۔پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج کی سیٹ پر زمہ اداری ادا کرچکے ہیں ۔پروفیسر جاوید اکرم میڈیسن کے پروفیسر ہیں جہنوں نے میو اور جناح ہسپتال میں بھی پروفیسر آف میڈیسن کے طور پر زمہ ادا کرچکے ہیں

Exit mobile version