Site icon Daily Pakistan

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے گئے

پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے الیکشن ملتوی کردیے گئے ہیں اس بات کا اعلان الیکشن کمشن آف پاکستان کی طرف سے جاری کیئے گئے اعلامییہ میں کیا گیا ہے سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 30 اپریل مقرر کی گئی تھی اور الیکشن شیڈول بھی جاری کردیا گیا تھامگر اب الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔

Exit mobile version