Site icon Daily Pakistan

پیٹرول اور ڈیزل پر بڑھائی گئی لیوی سے 30 جون تک 28 ارب 18 کروڑ روپے ملیں گے

پیٹرول اور ڈیزل پر بڑھائی گئی لیوی سے 30 جون تک 28 ارب 18 کروڑ روپے ملیں گے

پیٹرول اور ڈیزل پر بڑھائی گئی لیوی سے 30 جون تک 28 ارب 18 کروڑ روپے ملیں گے

وفاقی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر بڑھائی گئی لیوی کے ذریعے 30 جون تک 28 ارب 18 کروڑ روپے حاصل کرے گی۔وزارت توانائی کے اعلامیے کے مطابق لیوی بڑھانے سے ہر ماہ 11 ارب 27 کروڑ روپے حاصل ہوں گے۔ ڈھائی ماہ میں یہ محصولات 28 ارب 18کروڑ روپے کے ہوجائیں گے۔وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول پر لیوی 8 روپے اور ڈیزل پر 7 روپے بڑھا کر اس سے ہونے والی آمدن بلوچستان کی سڑکوں اور کچھی کینال پر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Exit mobile version