پاکستان معیشت و تجارت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اگلے ماہ کے ابتدائی 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے اگلے 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل(ایچ ایس ڈی)کی قیمت میں 9.84 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ […]

Read More
خاص خبریں

پیٹرول 8 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ،شہریوں نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا مطالبہ کردیا

شہریوں نے پیٹرول کی قیمت مزید کم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے کہتے ہیں 26 روپے بڑھاکر 8 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اس سے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آئیگی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آج سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر 282 ہوگئی ۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 293 اور لائٹ ڈیزل […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرول پر سبسڈی ، آئی ایم ایف نے حکومت کی ابتدائی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی ، آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل اور آٹھ سو سی سی سے کم گاڑیوں کے لیے سستے پیٹرول کی اسکیم پر شدید اعتراض کیا ہے ۔ آئی ایم ایف نے سوال اُٹھایا کہ اس اسکیم کیلئے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پیٹرول سبسڈی اسکیم پرآئی ایم ایف ناخوش

اسلام آباد : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ پیٹرول سبسڈی اسکیم پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز روئز نے ایک مقامی اخبار کے جواب میں کہا کہ پٹرول پر سبسڈی دیئے جانے کے حوالے سے آئی ایم ایف سے کوئی مشاورت […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے ترجمان اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق خبروں پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے،ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا تھاملک میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر اسٹاک موجود ہے، اوگرا ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبروں کی سختی سے تردید کرتا ہے،اوگرا ترجمان نے […]

Read More
güvenilir kumar siteleri