Site icon Daily Pakistan

ڈالر کو پر لگ گئے ، آج قیمت کیا رہی ؟

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج اضافے کا رجحان ریکارڈکیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 0.05 روپے کے اضافے کے بعد 221.69 روپے رہی۔
دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو یورو 229.31، کینیڈین ڈالر 167.27، اماراتی درہم 60.35، سعودی ریال 58.97 اور قطری ریال کی قیمت 60.87روپے رہی۔

Exit mobile version