پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ و قومی اسمبلی ارکان کا اجلاس طلب
خیبرپختونخوا ہاس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ و قومی اسمبلی ارکان کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تحریک انصاف کی پارلمیانی پارٹیوں کے ارکان کو کے پی ہاس بلا لیا گیا۔کے پی کے ہاس اجلاس میں بیرسٹر گوہر علی خان اور سلمان اکرم راجہ شریک ہوں گے۔ واضح رہے کہ پی ٹی […]