پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری رجحان منفی رہا. کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی 100 انڈیکس 411 پوائنٹس سے کم ہوکر 40918 پر آگیا ۔یاد رہےجمعے کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس میں 364 پوائنٹس کمی دیکھی گئی تھی جس کے بعد 100 انڈیکس 41329 پر بند ہوا تھا۔