پاکستان

کاروبار میں آسانی کیلئے تجارتی پالیسی تیار کرنے کی ضرورت ہے ، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تجارتی پالیسی بنانے کی ضرورت ہے جس میں کاروبار کرنے میں آسانی اور سہولت شامل ہو۔ شہباز شریف کی زیر صدارت تجارتی شعبے کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس ہوا، جس میں شرکا کو بریفنگ دی گئی اور تجارتی شعبے سے متعلق امور پر بھی غور کیا […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، کاروبارکے آغاز میں آج بھی ڈالر 17 پیسے سستا

آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر گزشتہ روز کے کاروبار کے انٹربینک ریٹس پر برقرار رہی۔انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 50 پیسے ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 67 پیسے پر تھا۔واضح رہے کہ ڈالر ایک روز قبل اسی شرح […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹربینک، ڈالر 281 روپے 50 پیسے کا ہوگیا،کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک: ڈالر 281 روپے 50 پیسے کا ہوگیا انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر سستا ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 303 پوائنٹس اضافے سے […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران نئی تاریخ رقم

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 62 ہزار عبور کر گیا جو پی ایس ای کی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں زبر دست تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 758 پوائنٹس اضافے سے 62449 پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں […]

Read More
معیشت و تجارت

کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس میں 411 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری رجحان منفی رہا. کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی 100 انڈیکس 411 پوائنٹس سے کم ہوکر 40918 پر آگیا ۔یاد رہےجمعے کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس میں 364 پوائنٹس کمی دیکھی گئی تھی جس کے بعد 100 انڈیکس 41329 پر بند ہوا تھا۔

Read More