پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں تیزی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور انڈیکس میں تیزی کا رجحان ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص میں 211 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ آغاز ہوا جس سے انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہو گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 79198 پوائنٹس کی […]