Site icon Daily Pakistan

کراچی ، کھارادر میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں گاڑی پر فائرنگ، 5افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں گاڑی پر فائرنگ، 5افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے کھارادر میں مبینہ طور پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا۔پولیس نے بتایا کہ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم شوہر فرار ہو گیا ہے، جس کو تلاش کیا جا رہا ہے۔پولیس کے مطابق قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے لڑکی سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

Exit mobile version