Site icon Daily Pakistan

گورنر سندھ کی ترکیہ کے 100سالہ جشن میں شرکت

9 مئی سانحہ، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک ہفتے میں سزا ہونی چاہیے تھی، گورنر سندھ

9 مئی سانحہ، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک ہفتے میں سزا ہونی چاہیے تھی، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں ترکیہ کے 100سالہ جشن کی تقریب میں شرکت کی۔گورنر سندھ نے ترکیہ کے سفیر کے ہمراہ کیک کاٹا اور کہا کہ پاک ترکیہ کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ترکیہ نے ہر مشکل گھڑی اور قدرتی آفات کے وقت پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔

Exit mobile version