گورنر سندھ کی ترکیہ کے 100سالہ جشن میں شرکت
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں ترکیہ کے 100سالہ جشن کی تقریب میں شرکت کی۔گورنر سندھ نے ترکیہ کے سفیر کے ہمراہ کیک کاٹا اور کہا کہ پاک ترکیہ کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ترکیہ نے ہر مشکل گھڑی اور قدرتی آفات کے […]
