Site icon Daily Pakistan

یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ

یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ

یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل حکام نے انہیں اپنی تحویل میں سروسز ہسپتال منتقل کیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے مختلف ٹیسٹ کیئے جائینگے قبل ازیں سی سی پی ا لاہو بلال صدیق کمیانہ نے سروسز ہسپتال میں ڈاکٹرز سے یاسمین راشد کی پولیس لائن ہسپتال منتقلی پر مشاورت کی ۔ڈاکٹرز نے سی سی پی او لاہور کو بتایا کہ یاسمین راشد کی میڈیکل رپورٹس کے بعد حتمی رائے دے سکتے ہیں

Exit mobile version