پاکستان

یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد کو لاہور کے سروسز ہسپتال میں رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل حکام نے انہیں اپنی تحویل میں سروسز ہسپتال منتقل کیا تھا جہاں وہ زیر علاج ہیں ۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے مختلف […]

Read More