Site icon Daily Pakistan

آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے چوہدری شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے

پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری متنازع نہ بنائی جائے انھوں نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ جائیں گے، فوج کی نامزدگی ہی فیصلے کی بنیاد ہوگی۔یہ بات انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہی ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ پر پوری قوم کا اعتماد ہے، چیف جسٹس پاکستان کو سیاسی شعبدہ بازیوں کا شکار نہ بنایا جائے

Exit mobile version