Site icon Daily Pakistan

آٹے سے لدی 02 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام

آٹے سے لدی 02 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام

آٹے سے لدی 02 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں، آٹے سے لدی 02 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 594 تھیلے گندم اور 100 تھیلے آٹا برآمد۔تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے ڈرائیور گوہر محمود کو گرفتار کرکے 594 تھیلے گندم برآمد کی،ٹیکسلا پولیس نے ڈرائیور الیاس کو گرفتار کرکے 100 تھیلے آٹا برآمد کیا،ایس پی پوٹھوہار کاکہنا تھاکہ غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔

Exit mobile version