Site icon Daily Pakistan

آپ نے عدت کیس میں احسان کیا ، صنم جاوید ، احسان نہیں انصاف کیا ، جج

آپ نے عدت کیس میں احسان کیا ، صنم جاوید ، احسان نہیں انصاف کیا ، جج

آپ نے عدت کیس میں احسان کیا ، صنم جاوید ، احسان نہیں انصاف کیا ، جج

ایک سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید نے جج افضل مجوکہ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے عدت کیس میں احسان کیا جس پر جج نے کہاکہ انہوں نے احسان نہیں انصاف کیا۔ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت صنم جاوید نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدت کیس میں بری کرنے والے جج افضل مجوکہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ عدت کیس میں آپ نے احسان کیا، آپ کا شکریہ۔

Exit mobile version