بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 16 July 2026 | پاکستان: 2 صفر 1448

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرگیا

Monday, 6 May, 2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 741 پوائنٹس کے اضافے سے 72644 تک پہنچ گیا۔کاروبار کے دوران مارکیٹ میں مزید تیزی آئی اور انڈیکس 942 پوائنٹس کے اضافے سے 72844 پر پہنچ گیا۔100 انڈیکس میں اب تک 1105 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبور کرچکا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *