Site icon Daily Pakistan

اعظم خان صوبہ کے پی کے کا نگران وزیر اعلی مقرر کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اعظم خان صوبہ کے پی کے کا نگران وزیر اعلی مقرر کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

اعظم خان صوبہ کے پی کے کا نگران وزیر اعلی مقرر کر دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

سابق صوبائی وزیر اعظم خان کو صوبہ کے پی کے کا نگران وزیر اعلی مقرر کر دیا گیا انکی تعیناتی کی سمری پر گورنر غلام علی خام نے دستخط کردیئے ہیں اور اسکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے گزشتہ روز وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی صدارت میں پی ٹی آئی کے وفد نے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مذاکرات میں اعظم خان کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تعینات کرنے پر اتفاق کیا تھا

Exit mobile version