بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.2°C
Monday, 19 October 2026 | پاکستان: 9 جمادی الاول 1448
اگلے سال بجلی چوری والے فیڈرز کے بجائے ٹرانسفارمرز پر لوڈشیڈنگ ہوگی، اویس لغاری

اگلے سال بجلی چوری والے فیڈرز کے بجائے ٹرانسفارمرز پر لوڈشیڈنگ ہوگی، اویس لغاری

Monday, 19 October, 2026

ڈی جی خان:وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ اگلے سال جون سے بجلی چوری کرنے والے فیڈرز کے بجائے ٹرانسفارمر پر لوڈ شیڈنگ ہوا کرے گی۔

ڈیرہ غازی خان میں فاروق احمد خان لغاری انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی توسیع کے منصوبے کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ رات کو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرکے عوام کو 6روپے یونٹ کا بوجھ سے بچایا۔

اویس لغاری نے کہا کہ ملک بھر میں انتظامی یونٹ کے قیام کے لیے پارٹی سطح پر مشاورت ہو رہی ہے، مسلم لیگ ن نہ صرف جنوبی پنجاب اور بہاولپور صوبوں کے قیام کے لیے اسمبلی میں قرار داد منظور کر چکی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *