اگلے سال بجلی چوری والے فیڈرز کے بجائے ٹرانسفارمرز پر لوڈشیڈنگ ہوگی، اویس لغاری

اگلے سال بجلی چوری والے فیڈرز کے بجائے ٹرانسفارمرز پر لوڈشیڈنگ ہوگی، اویس لغاری

ڈی جی خان:وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ اگلے سال جون سے بجلی چوری کرنے والے فیڈرز کے بجائے ٹرانسفارمر پر لوڈ شیڈنگ ہوا کرے گی۔ ڈیرہ غازی خان میں فاروق احمد خان لغاری انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی توسیع کے منصوبے کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی […]

اویس لغاری کی فی یونٹ قیمت پر ریلیف کے خاتمے کی تردید

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے فی یونٹ قیمت میں دیے گئے ریلیف کے خاتمے کی خبروں کی تردید کردی۔ گفتگو میں اویس لغاری نے کہا کہ حکومت کی جانب سے دیا گیا ریلیف اپنی جگہ پر موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز سے مذاکرات کے بعد جو ریلیف ملا تھا، وہ […]

وزیر اعظم نے بجلی خریداری کی نئی 10 سالہ منصوبہ بندی کی منظوری دیدی، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ وزیر اعظم نے بجلی خریداری سے متعلق نئی 10 سالہ منصوبہ بندی کی منظوری دے دی، نئی بجلی خریداری منصوبہ بندی میں 4743 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ وفاقی وزیر توانائی نے اپنے بیان میں کہا کہ بجلی کی خریداری پلان کو 14 ہزار میگاواٹ سے کم […]

40 ہزار دہشت گردوں کو بانی پی ٹی آئی کی حکومت لائی: اویس لغاری

وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 40 ہزار دہشت گردوں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی حکومت لائی۔ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو یہاں لانے کا خمیازہ آج تک بھگت رہے ہیں۔ اویس لغاری نے کہا کہ نواز شریف نے […]

آئی پی پیز سے مذاکرات کرکے 3696 ارب روپے کی بچت کی، ریلیف عوام کو ملے گا، اویس لغاری

اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ “بجلی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کی ہیں، انہوں نے 3,696 ارب روپے کی بچت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ریلیف عوام کو ملے گا۔وفاقی دارالحکومت میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے بجلی […]

بجلی کی موجودہ قیمتیں ناقابلِ برداشت ہیں: اویس لغاری

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی کے لیے مذاکرات کر رہی ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابلِ برداشت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاور پروڈیوسرز اور حکومت یہ بات […]

بجلی کی موجودہ قیمتیں ناقابلِ برداشت ہیں: اویس لغاری

وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے حکومت آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظر ثانی کے لیے مذاکرات کر رہی ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتوں کا موجودہ نظام ناقابلِ برداشت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاور پروڈیوسرز اور حکومت یہ بات […]

اویس لغاری کا چیلنج میں قبول کرتا ہوں

کابینہ کی جانب سے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کے بعد سے لے کر اب تک چینی کی ریٹیل اوسط فی کلو قیمت میں چار روپے چھپن پیسے تک کا اضافہ ہوا ہے ، یہ قیمتیں بڑھنے کے باوجود بھی وفاقی حکومت چینی کی برآمد روکنے میں تاحال ناکام ہے […]

35 روپے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ٹیکسز شامل نہیں ، وزیر توانائی اویس لغاری

اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ہے جس میں ٹیکسز شامل نہیں، بجلی کی قیمت میں 18 روپے فی یونٹ کی پسٹی چارجز ہیں۔اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کی پیداواری قیمت 8 سے 10 روپے فی یونٹ ہے، بجلی کے ترسیلی نظام کے چارجز فی یونٹ […]