ایس پی سٹی تصور اقبال کو وزیراعظم پاکستان کا سیکیورٹی افسر تعینات کر دیا گیا۔اے ایس پی سٹی رانا حسین طاہر کو ان کے اپنے سکیل میں ایس پی سٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔رانا حسین توسیع شدہ ریڈ زون کے پہلے ایس پی ہوں گے
ایس پی سٹی تصور اقبال کو وزیراعظم پاکستان کا سیکیورٹی افسر تعینات کر دیا گیا
